ہدایت کار عمر عادل ویب سیریز ’’بادشاہ بیگم ‘‘کی ڈائریکشن دینگے
1427766 73452208 - ہدایت کار عمر عادل ویب سیریز ’’بادشاہ بیگم ‘‘کی ڈائریکشن دینگے

ہدایتکار عمر عادل ڈرامہ پروڈیوسررافع راشد کی ویب سیریز ’’بادشاہ بیگم ‘‘کی ڈائریکشن دینگے ۔

لاہور(کلچرل رپورٹر)مذکورہ کھیل Ú©Û’ میں اداکارہ ایمان علی،مØ+سن عباس Ø+یدر،عمران اشرف ،گوہررشیداورفیص Ù„ قریشی شامل ہیں۔بتایاگیاہے کہ بادشاہ بیگم Ú©ÛŒ ریکارڈنگ کاسلسلہ عنقریب شروع ہو جائے گا۔واضØ+ رہے کہ ٹاپ سٹارز اس وقت مختلف ویب سیریز میں کام کررہے ہیں۔